سبھی سنگی ساتھی جھوٹے نکلے میرے اپنے، میرے دشمن نکلے جن کی یاری پہ تھا ناز مجھ کو شاہد وہی آستین کے سانپ نکلے