تفرقہ تھا جو سارے عالم میں شاہِ کونین نے مٹا ڈالا تھے جو صدیوں سے خون کے پیاسے بھائی بھائی انھیں بنا ڈالا