آقائے دو جہاں صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم

Poet: By: Bakhtiar Nasir, Lahore

دہن میں زباں تمہارے لئے
جسم میں ہے جاں تمہارے لئے

آئے ہیں یہاں تمہارے لئے
اٹھیں گے وہاں تمہارے لئے

Rate it:
Views: 448
21 Sep, 2012
More Religious Poetry