بدنامی کی ذلت کا جو عادی ہو پرانا رسوائی کی سختی اسے آلام نہ دیگی کیچڑ جو اجھالیگا اجالوں کے امیں پر طلمت کی سیاہی بھی اسے بام نہ دیگی