Add Poetry

آلو کچالو میاں کہاں گئے تھے

Poet: عرفان By: Sahir, Swat

آلو کچالو میاں کہاں گئے تھے
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے

بینگن نے ٹانگ ماری رو رہے تھے
گاجر نے پیار کیا ہنس پڑے تھے

Rate it:
Views: 1011
22 Oct, 2021
More Children Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets