مجھے جب اس کا یارانہ یاد آتا ہے پھر اس کے گھر کا باسی کھانا یاد آتا ہے بڑے پیار سے اپنے محلے میں بلا کر میرے تعافب میں شہر کے کتے لگانا یاد آتا ہے دوسرے دن میری عیادت کے بہانے آکر وہ مگرمچھ کے آنسو بہانا یاد آتا ہے