آنکھوں میں جن کےسراب رہتےہیں
ہم دیکھتےانہی کےخواب رہتےہیں
ہمیں آپ سے ایک بات پوچھنی ہے
آپ کیوں ہم سےدورجناب رہتےہیں
کیسےکوئی خوشیوں بھراگیت گاؤں
ہم دردکہ سمندرمیں غرقاب رہتےہیں
پھولوں سےسیکھاہےجینےکاقرینہ
کانٹوں کےدرمیاں بنکرگلاب رہتےہیں