آٹھ سموسے
Poet: By: R.K Jazeb, Jeddahعجب سے حالات ہیں تیرے جانے کے بعد
بھوک نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد
میرے پاس آٹھ سموسے تھے
جو میں نے کھا لئیے فراز
ایک تیرے آنے سے پہلے اور سات تیرے جانے کے بعد
More Funny Poetry
عجب سے حالات ہیں تیرے جانے کے بعد
بھوک نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد
میرے پاس آٹھ سموسے تھے
جو میں نے کھا لئیے فراز
ایک تیرے آنے سے پہلے اور سات تیرے جانے کے بعد