آپ سے کوئی مطلب نا غرض ہے کبھی فون کر لیا کرو اتنی عرض ہے میرےخیال میں آپ ایسےتو نا تھے کب سےلگا روٹھنےکا مرض ہے دوست کی ہراچھی بات کا جواب دینا یہ سب انسانوں کا اخلاقی فرض ہے