آپ کا جتنا جی چاہے ہمیں آزمائیے
مگر ایک بار اپنا دیدار تو کرائیے
میرے دل کو اپنا ہی گھر سمجھئیے
جب آپ کا من چاہےآئیے جائیے
آپ کی مسکراہٹ بڑی جان لیوا ہے
ہم جاں بلب ہیں آخری بارمسکرائیے
اصغر سے گر ملنے کا ارادہ نہیں
توابھی میرےدل سےبوریابستراٹھائیے