آپ کی دعاؤں کا محتاج

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

 ان دنوں مجھے آپ کا سہارا ہے بابا
سوشل سیکورٹی پہ اپنا گزارہ ہے بابا

یہ بندہ آپ کی دعاؤں کا محتاج ہے
اب گردش میں میرا ستارہ ہے بابا

Rate it:
Views: 646
09 Oct, 2008