آپس کے جھگڑے

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

آپس کے جھگڑے
کمزور کریں تم کو اور
دشمن ہوں تگڑے

القرآن :
[8-46]
۔
اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا

Rate it:
Views: 301
13 Jan, 2016
More Religious Poetry