آ کرماہ رمضان چلا گیا جیسےکوئی مہمان چلاگیا گیارہ ماہ انتظار رہے گا نیکیوں کا سامان چلا گیا جس انسان نےروزہ نا رکھا سمجھواس کا ایمان چلاگیا