Add Poetry

آیا ھے ماہ صیام

Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, d,pakistan

آیا ھے ماہ صیام
برکتوں کا ھے یہ پیام
لے کے اپنی رحمتیں
دینے آیا ھے انعام
پا لو ان میں نیکی
کر لو دعوت کا اہتمام
آیا ھے ماہ صیام
برکتوں کا ھے یہ پیام
ملے گی ان میں وہ خوشی
جسکا کرتے ھیں ھم انتظام
ھے سب گناہ چھوٹ جاتے
ھے ماہ صیام کا کرم
سب چھوڑ کر بندگی اسی کی کرتے
ھے ھم پر یہ خاص کرم
آیا ھے ماہ صیام
برکتوں کا لیکر پیام

سب کو آمد رمضان مبارک ھوں

Rate it:
Views: 478
11 Jul, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets