Add Poetry

ئینے میں اس کا جو عکس ہوگا

Poet: منور By: فیضان تنویر, Sargodha

ئینے میں اس کا جو عکس ہوگا
دیکھنا تم میرا ہی وہ نقش ہوگا

دنیا اسے میرے نام سےجانے گی
بڑا منفرد سا وہ جو شخص ہوگا

تم خود کو خود کے روبرو پاؤ گے
ذرا ٹھہرو ابھی وہی تو رقص ہوگا

Rate it:
Views: 456
13 Feb, 2023
More Valentine Day Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets