اب اس طرح ہماری عید ہوتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب کچھ اس طرح ہماری عید ہوتی ہے
عید کےمبارک دن اپنی ہی دیدہوتی ہے
عید کہ دن کوئی دروازہ ہی نہیں کھوتا
اس دن ہمیں بھوک بھی شدید ہوتی ہے
وہ اپنے گھرسے شام تک باہر نہیں آتی
جب پڑوسن کےدیدار کی امید ہوتی ہے
میرےزخموں پہ وہ مرہم نہیںلگاتی کبھی
میرےدل کی حالت اس سےکب بعیدہوتی ہے
اشعار میں جب ھمسائی کی تعریف کرتاہوں
کہتی ہےاصغرتیری شاعری کتنی جدید ہوتی ہے
More Funny Poetry






