اب تو ادبی حلقوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاب تو ادبی حلقوں میں بھی گروہ بندیاں ہیں
میں بھلا کیاکہوں مجھ پہ بھی پابندیاں ہیں
ایسےشرپسند اردوادب کو کیا فروغ دیں گے
جن کےدلوں میں اوروں کےلیےناپسندیاں ہیں
جو اپنےسوادوسروں کوتسلیم نہیں کرتے
کیا ان کی خودی کی یہی بلندیاں ہیں
شاعرمشرق سے بھلاکیسےپوچھےاصغر
کیاآپ کےچاہنےوالوں کی یہی خردمندیاں ہیں
More Funny Poetry






