اب تک تیرے ارادوں سے غافل رہے ہیں لوگ برسوں سمجھتے ہم کو بھی قاتل رہے ہیں لوگ دنیا پہ کھل رہی ہیں تیری اب جو سازشیں پھیلا کے بانہیں ہم سے گلے مل رہے ہیں لوگ