اب تیسری دنیا سے مجھے پیغام آتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اب تیسری دنیا سے مجھےپیغام آتے ہیں
تیرےلب پہ کیوں ہمساہیوں کہ نام آتےہیں
کوئی پڑوسن میرےگھرآنےکا نام نہیں لیتی
کاہیں کاہیں کرنے کہ لیے کوےسربام آتےہیں
پڑوسن کی یاد کہ ساتھ گھرسےنکل پڑتا ہوں
روٹی اور دھکےکھاکرگھربوقت شام آتا ہوں

Rate it:
Views: 299
22 Nov, 2011