اب کس سے پیار بھری باتیں کروں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

فون کرتا ہوں تو اٹھاتا نہیں کوئی
میرا نمبر بھی ملاتا نہیں کوئی

اب تو قسمت بھی روٹھ چکی ہے
بھول کر مس کال بجھواتا نہیں کوئی

اب کس سے پیار بھری باتیں کروں
میرے خوابوں میں بھی آتا نہیں کوئی
 

Rate it:
Views: 890
11 Apr, 2011