ابا کہاں سے لبھا تھا

Poet: Khalid Masood Khan By: Irfan Mirza, Karachi
Abba Kahan Se Lubha Tha

اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبھا تھا

سمجھ نہیں آتی ٬ بتی دھاریں وہ کس سے بخشائے
اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دودھ کا ڈبہ تھا

اوس جگہ پر کافی لوکی مَنتیں مانگنے پہنچے
پچھلے وَرہے جہاں پر ہم نے مویا کُکڑ دَبا تھا

Rate it:
Views: 13590
27 Oct, 2007