ابد آشنا

Poet: Shabbir Rana By: Dr.Ghulam Shabbir Rana, Jhang City (Punjab -Pakistan)

میرا خالق ازل اور ابد کے راز جانتا ہے
دل کی دھڑکن کے سب ساز اس کی قدرت کے آثار
سب مخلوق فنا کی زدمیں ہے ہر آن
بقا اور ابد تک کے لیے دوام صرف خدا کو حاصل ہے
اس بات کا حوصلہ ہے ہر لمحہ مجھ کو
مجھ جیسا عاجز بھی
خالق اکبر کے حمد سراؤں میں شامل ہے
 

Rate it:
Views: 771
08 Nov, 2010
More Religious Poetry