Poetries by ابو من
بزم سارا اسے سمجھا مرا پر وہ پاس میرے رہا پر نہ بنا اپنا
ساتھ چلتا رہا پر نہ بنا اپنا
زخم سارے سہے دیتا رہا وہ جو
بدن جلتا رہا پر نہ بنا اپنا
قسم کھا لی مجھے اپنا بنا نے کی
قسم کھا تا رہا پر نہ بنا اپنا
بزم سارا اسے سمجھا مرا پر وہ
غیر بنتا رہا پر نہ بنا اپنا
صنم میں نے بنایا تھا اسے پر من
جان کہتا رہا پر نہ بنا اپنا ابو من
ساتھ چلتا رہا پر نہ بنا اپنا
زخم سارے سہے دیتا رہا وہ جو
بدن جلتا رہا پر نہ بنا اپنا
قسم کھا لی مجھے اپنا بنا نے کی
قسم کھا تا رہا پر نہ بنا اپنا
بزم سارا اسے سمجھا مرا پر وہ
غیر بنتا رہا پر نہ بنا اپنا
صنم میں نے بنایا تھا اسے پر من
جان کہتا رہا پر نہ بنا اپنا ابو من
خوف من میں لیے تتلی رہے گی اب صنم ملتے ہوے سختی رہے گی اب
بات کرتے ہوے تلخی رہے گی اب
عشق بڑھتا رہے گا جو ترے من میں
ساتھ اس میں حرارت بھی رہے گی اب
نام لے ہی لیا ہے جو بھری محفل
صنم کو یہ خبر ہوتی رہے گی اب
توڑ جو سب دیے ساغر مرے گھر کے
بزم اگلی پیا خالی رہے گی اب
پکڑتا جو رہا بلبل بھرے گلشن
خوف من میں لیے تتلی رہے گی اب
ابو من
بات کرتے ہوے تلخی رہے گی اب
عشق بڑھتا رہے گا جو ترے من میں
ساتھ اس میں حرارت بھی رہے گی اب
نام لے ہی لیا ہے جو بھری محفل
صنم کو یہ خبر ہوتی رہے گی اب
توڑ جو سب دیے ساغر مرے گھر کے
بزم اگلی پیا خالی رہے گی اب
پکڑتا جو رہا بلبل بھرے گلشن
خوف من میں لیے تتلی رہے گی اب
ابو من
شرافت میں گوارا نہ موت جانا ں سکو تو اک پیا میرا کام کردو
رہی اب زندگی میرے نام کردو
شرافت میں گوارا نہ موت جانا ں
مہر بانی کرو اب بدنام کردو
نہیں پی میکدے میں جو رات پوری
چھڑے جیسے دن پیالہ انعام کردو
خزاں میں ہے بنی حالت زرد تیری
مگر تم سب مجھی پر الزام کردو
ہجر تم نے لکھا اپنے ہاتھ سے جو
کہے ہے اب سحر میرے نام کردو
جلا ہی جا رہا ہے من خود الله
سماں ایسا عطا ہو کہ رام کر دو ابو من
رہی اب زندگی میرے نام کردو
شرافت میں گوارا نہ موت جانا ں
مہر بانی کرو اب بدنام کردو
نہیں پی میکدے میں جو رات پوری
چھڑے جیسے دن پیالہ انعام کردو
خزاں میں ہے بنی حالت زرد تیری
مگر تم سب مجھی پر الزام کردو
ہجر تم نے لکھا اپنے ہاتھ سے جو
کہے ہے اب سحر میرے نام کردو
جلا ہی جا رہا ہے من خود الله
سماں ایسا عطا ہو کہ رام کر دو ابو من
تم رہتی تھی جب تک میرے گھر میں جب تک تم تھے دل میں محبت رہتی تھی
خوشی ہر سو تھی اک راحت رہتی تھی
جب بھی نظروں میں ہوتی تیری صورت
اس لمحہ ہی بہتر حالت رہتی تھی
یہ خفگی کیسی تھی ناراضی کیسی ؟
تم سے پوچھوں دل کو حسرت رہتی تھی
دل کا موسم درست نہ رہتا جب بھی
دل کے اندر اکثر وحشت رہتی تھی
تم رہتی تھی جب تک میرے گھر میں من
ہر شے سے رشتہ تھا محبت رہتی تھی ابو من
خوشی ہر سو تھی اک راحت رہتی تھی
جب بھی نظروں میں ہوتی تیری صورت
اس لمحہ ہی بہتر حالت رہتی تھی
یہ خفگی کیسی تھی ناراضی کیسی ؟
تم سے پوچھوں دل کو حسرت رہتی تھی
دل کا موسم درست نہ رہتا جب بھی
دل کے اندر اکثر وحشت رہتی تھی
تم رہتی تھی جب تک میرے گھر میں من
ہر شے سے رشتہ تھا محبت رہتی تھی ابو من
مجھےجواک بار اس نے کہا تم تھا کیا طے ہے صنم تنہا کرانا ہے
مجھے محفل سخن میں نہ بلانا ہے
کیا ہے جو بات ان سے نہیں میری
ہمیں ان کوحال دل بس سنانا ہے
نظر میں وہ مدت کچھ جو مجھے رکھ لے
یہی ہے اک چاہ جو اب بتانا ہے
زمانے سے درد میں ہے رکھا مجھ کو
یہی شیوا صنم کا اک پرانا ہے
مجھےجواک بار اس نے کہا تم تھا
عمر میں وہ یاد لمحہ سہانا ہے ابو من
مجھے محفل سخن میں نہ بلانا ہے
کیا ہے جو بات ان سے نہیں میری
ہمیں ان کوحال دل بس سنانا ہے
نظر میں وہ مدت کچھ جو مجھے رکھ لے
یہی ہے اک چاہ جو اب بتانا ہے
زمانے سے درد میں ہے رکھا مجھ کو
یہی شیوا صنم کا اک پرانا ہے
مجھےجواک بار اس نے کہا تم تھا
عمر میں وہ یاد لمحہ سہانا ہے ابو من
محفل سجی ہے اب چلا ہے تو کدھر تو نے کبھی دیکھا کیا ایسا ہنر
کردے مٹی سونا کرے گوہر پتھر
کرتا اسے راضی اگر کہتا مجھے
ٹکڑے جگر کے تم ابھی رکھ دو ادھر
ساغرچلے ہے پی آ موقع تجھے
محفل سجی ہے اب چلا ہے تو کدھر
منزل ہمیں حاصل کیا ہوگی ابھی
جو تو نہیں ہے اب ہمارا ہم سفر
من اب یہاں تیرا ٹھکانا بھی نہیں
اب ہو بھلا جو ہو جوانی میں گزر ابو من
کردے مٹی سونا کرے گوہر پتھر
کرتا اسے راضی اگر کہتا مجھے
ٹکڑے جگر کے تم ابھی رکھ دو ادھر
ساغرچلے ہے پی آ موقع تجھے
محفل سجی ہے اب چلا ہے تو کدھر
منزل ہمیں حاصل کیا ہوگی ابھی
جو تو نہیں ہے اب ہمارا ہم سفر
من اب یہاں تیرا ٹھکانا بھی نہیں
اب ہو بھلا جو ہو جوانی میں گزر ابو من
کلی مسلی سحرہوگی اجر محبت نرالا دے گیا یارو
لٹا کر خط مجھے چھوڑے چلا یارو
کلی مسلی سحرہوگی مجھے شک ہے
جبھی تو ہے رکی ٹھنڈی صبا یارو
قیامت ہے شہر کی ہر گلی میں اب
جہاں دیکھو کھڑی اب تو قضا یارو
جنازے ہم اٹھا کرتھک چکے ہیں یاں
کروکچھ تو جدا سی اب دعا یارو
اسے چاہے پیاسی یہ نظر میری
یہی ہے چاہ بتا دو پیا یارو ابو من
لٹا کر خط مجھے چھوڑے چلا یارو
کلی مسلی سحرہوگی مجھے شک ہے
جبھی تو ہے رکی ٹھنڈی صبا یارو
قیامت ہے شہر کی ہر گلی میں اب
جہاں دیکھو کھڑی اب تو قضا یارو
جنازے ہم اٹھا کرتھک چکے ہیں یاں
کروکچھ تو جدا سی اب دعا یارو
اسے چاہے پیاسی یہ نظر میری
یہی ہے چاہ بتا دو پیا یارو ابو من
مجھے پہنا چلے وہ ہتھکڑی وجہ یہ بتا دی اچھا رخصت کیا اس نے دلاسا یہ دلا کر
ابھی تو چل ملیں گے کل نیا وعدہ کراکر
دلوں کی بات تماشا نہ پیارے تم بنا دو
کہیں رسوا کرا نہ دو کہا میرا بتا کر
سلا دوں دل مگر کچھ تو نیا ہو جو کرا دوں
وہی لوری نہیں مانے ابھی کچھ تو نیا کر
مجھے پہنا چلے وہ ہتھکڑی وجہ یہ بتا دی
چلے ہو خود پیارے کودغا میں جو پھسا کر
مرا میں ہوں پڑا اپنے پیا کی ہی گلی میں
اسے بتلا جنازہ ہے گلی میں چل آ کر ابّو من و سلویٰ
ابھی تو چل ملیں گے کل نیا وعدہ کراکر
دلوں کی بات تماشا نہ پیارے تم بنا دو
کہیں رسوا کرا نہ دو کہا میرا بتا کر
سلا دوں دل مگر کچھ تو نیا ہو جو کرا دوں
وہی لوری نہیں مانے ابھی کچھ تو نیا کر
مجھے پہنا چلے وہ ہتھکڑی وجہ یہ بتا دی
چلے ہو خود پیارے کودغا میں جو پھسا کر
مرا میں ہوں پڑا اپنے پیا کی ہی گلی میں
اسے بتلا جنازہ ہے گلی میں چل آ کر ابّو من و سلویٰ
جو میرا لباس ہے اور میں اسکا لباس میں اکیلا
اور وہ بھی تھی اکیلی
پھرہوئی درمیان میں بات
یوں چل پڑے ہم ساتھ
وہ مجھے سمجھنے لگی
اور میں اسے رفتہ رفتہ
یوں آہستہ آہستہ
میں بنا اسکا سہارا
وہ بنی میری ڈھارس
وہ ہوئی میری ملکہ
میں بنا اسکا دیوداس
وہ میرے گھر میں کیا؟
میرے اندر گھر کر گئی
میرے گھر کو کیا
میرے جگر کو خوشیوں سے بھر لیا
میری آہوں کو آپنی بانہوں میں بھر لیا
میری سانسوں کو اپنی سانسوں کی مہک دے ڈالی
میرے بدن کی تھکاوٹ کو اپنے بدن کی راحت دے ڈالی
فضا میری کائنات کی معطر
اسکی بدولت ہے
جو میری عزت ہے
شہرت ہے
دولت ہے
عظمت ہے
میری شان و شوکت ہے
اور سب سے بڑھ کر
جومیرا لباس ہے اور میں اسکا لباس
وہ ہے تو بس ایک ہے
جو لاکھوں میں ایک ہے
وہ میرا
جیون ساتھی ہے Abbo Mann
اور وہ بھی تھی اکیلی
پھرہوئی درمیان میں بات
یوں چل پڑے ہم ساتھ
وہ مجھے سمجھنے لگی
اور میں اسے رفتہ رفتہ
یوں آہستہ آہستہ
میں بنا اسکا سہارا
وہ بنی میری ڈھارس
وہ ہوئی میری ملکہ
میں بنا اسکا دیوداس
وہ میرے گھر میں کیا؟
میرے اندر گھر کر گئی
میرے گھر کو کیا
میرے جگر کو خوشیوں سے بھر لیا
میری آہوں کو آپنی بانہوں میں بھر لیا
میری سانسوں کو اپنی سانسوں کی مہک دے ڈالی
میرے بدن کی تھکاوٹ کو اپنے بدن کی راحت دے ڈالی
فضا میری کائنات کی معطر
اسکی بدولت ہے
جو میری عزت ہے
شہرت ہے
دولت ہے
عظمت ہے
میری شان و شوکت ہے
اور سب سے بڑھ کر
جومیرا لباس ہے اور میں اسکا لباس
وہ ہے تو بس ایک ہے
جو لاکھوں میں ایک ہے
وہ میرا
جیون ساتھی ہے Abbo Mann