ابھی تو اس کےبھائیوں کو مطلوب ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPUR By: M.ASGHAR MIRPUR, BIRMINGHAM

ہمسائی کہتی ہےمیں اس کا محبوب ہوں
ابھی تو اس کےبھائیوں کو مطلوب ہوں

جس کا بخت مجھے پہچاننے کوتیار نہیں
میں ایسےاک شخص سےمنسوب ہوں

جسےکوئی پڑوسن کبھی پڑھتی نہیں
میں ایسا ایک کھلا ہوا مکتوب ہوں

میرےدل پر اس نےقبضہ جما رکھا ہے
اب وہ غالب ہےاورمیں مغلوب ہوں

ایک بار کوئی دوستی کرکےتو دیکھے
پھر وہ کہتا پھرے گا آدمی خوب ہوں

Rate it:
Views: 580
24 Sep, 2011