ابھی تک رکھا نہیں کوئی رکھوالا دل کا
کئی لوگ چوری کھول لیتے ہیںتالا دل کا
وہ سب لوگ میرےدل میں چلےآتےہیں
جنہیں نہیں ملتا کوئی چاہنےوالا دل کا
جمعرات کو لوگ چراغ جلا دیتےہیں
کچھ اس طرح بڑھ جاتا ہے اجالا دل کا
میرا آنکھوں سےخون برستارہتاہے
یوں لگتاہےٹوٹ گیاہے پرنالہ دل کا
میرےپیار کی کوئی حامی نہیں بھرتا
وہ نہیں جانتےمیں ہوں بولابالادل کا