ابھی دُورہے منزل

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

طوفانوں میں جیسے کُچھ چراغ جلا کرتے ہیں
اُتنی ہی ہمّت ہم بھی رکھا کرتے ہیں

منزلو! ابھی اور دُور ہے منزل ہماری
چاند ستارے تو راستوں میں ملا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 2106
19 Nov, 2017
More Patriotic Poetry