پھر حکومت سے الگ ہو جائیں گے٬ کی دھمکیاں پھر وہی مطلب پرستی پھر سے سودے بازیاں اپنے اپنے فائدے پر ہر جماعت کی نظر یہاں کسے پرواہ کہ دیکھے قوم کا سود و زیاں