اتنے ظالم نہ بنو تم

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اتنے ظالم نہ بنو تم
اتنا تو کچھہ خیال کرو
تم پر ھم مرتے ھے
کیا تم مار ھی ڈالو گے مجھے
تجھے ماضی کے پل اگر یاد آجائے
پھر کوئی مداوت نہ کرنا اے دوست

Rate it:
Views: 932
20 May, 2012