اتوار ہونا چاہیے

Poet: Munawar Rana By: Wajid Imran, Pirmahal

عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہیے
آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہیے

اور اپنی یادوں سے کہو اِک دن چھٹی دے ہمیں
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے

Rate it:
Views: 1769
29 Mar, 2011