دل تیری دید کا پیاسا ہے تو میری زندگی کا اثاثہ ہے روح تیرے نام کی جوگن ہے دل تیرے در کا داسہ ہے ہجر میں سانسیں ٹوٹ رہیں ہیں خالی ہونے کو عمر کا کاسہ ہے عامر تم بن ادھورا ہے بس یہی زندگی کا خلاصہ ہے