وجود تیرافقط ہے طالب سجود میرا حجاب تیرا ہے اضطرابِ سجود میرا ہے جستجو تیری بس اثاثہ جنون میرا جبین میری ہے. انقلابِ سجود میرا مقام مسجود عرش اللہ ہے روح قبلہ زمین پر ہے فقط فریبِ سجود میرا