جلتےنہیں ایمان کے دل میں چراغ ہمارے بےایما نی میں لگےرہتےہیں دماغ ہمارے اک جنت ارضی ہے وطن اپنا یہ جہاں میں یہ ڈرہےکہ اجڑجا ئیں نہ کہیں باغ ہمارے