احساس

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

اداس نہ ہونا کیونکہ میں ساتھ ہوں
سامنے نہیں پر آس پاس تو ہوں

آنکھوں کو بند کر کے دل سے یاد کرنا
میں دوستی کا ایک حسین احساس ہوں

Rate it:
Views: 1050
11 Jul, 2009