اخلاق کی قدروں کی پامالی کا کیا گِلہ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

طمانیت سے کوئی بھی محظوظ نہیں ہے
عزت کسی کے نفس کی ملحوظ نہیں ہے

اخلاق کی قدروں کی پامالی کا کیا گِلہ
شق کوئی آئین کی محفوظ نہیں ہے

Rate it:
Views: 549
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry