اذان کے وقت آیا تھا

Poet: By: Mian Adnan, Donetsk/Ukraine

آیا تھا زمانے گزارنے کے عہد سے اس دنیا میں
مگر نہ تھا پتا اپنی زندگی کی سانسوں کا مجھے

جانے کے وقت محسوس ہوا مجھے کچھ اس طرح
ابھی اذان کے وقت آیا تھا اب جماعت کے لیے جا رہا ہوں

Rate it:
Views: 912
30 Jul, 2008
More Religious Poetry