اس بات سےسبھی لوگ دھنگ ہیں پیارے
میری شاعری میں کتنے رنگ ہیں پیارے
لوگوں کی نظروں میں بڑےفراخ دل ہیں
مگرحقیقت میں ہاتھ بڑےتنگ ہیں پیارے
ہم غریب لوگ بڑےامن پسند ہوتےہیں
آپ ہم سےکیوں کرتےجنگ ہیں پیارے
اصغرتیرےدوستوں کی فہرست میں نہیں
ہم پھربھی تیرےدر کےملنگ ہیں پیارے