اس جمہوری حکومت کے قربان جائیے

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachi

اس جمہوری حکومت کے قربان جائیے
یہ بات میری لوگوں مان جائیے

سترہ رپے کرایہ لے رہا ہے وہ
جائیے کلفٹن یا شادمان جائیے

Rate it:
Views: 521
14 Dec, 2009