Add Poetry

اس دفعہ وؤٹ ڈالو انسان بن کر

Poet: purki By: m.hassan, karachi

اس دفعہ وؤٹ ڈالو انسان بن کر
ہر قسم کے ذات پات سے بالا ہوکر

شیعہ بن کر نہ سنّی بن کر
وہابی بن کر نہ بریلوی بنکر
قادری بن کر نہ شافعی بن کر
مالکی بن کر نہ جعفری بن کر

اس دفعہ وؤٹ ڈالو انسان بن کر
ہر قسم کے ذات پات سے بالا ہوکر

مہاجر بن کر نہ بہاری بن کر
بلوچی بن کر نہ گلگتی بن کر
بلتی بن کر نہ سرائیکی بن کر
کشمیری بن کر نہ بنگالی بن کر
پنجابی بن کر نہ پٹھان بن کر

اس دفعہ وؤٹ ڈالو انسان بن کر
ہر قسم کے ذات پات سے بالا ہوکر

 

Rate it:
Views: 394
11 Apr, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets