Add Poetry

اس دل میں آگ لگائے رکھتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

اس دل میں آگ لگائے رکھتا ہے
تیرا خیال ہمیں ستائے رکھتا ہے

راتوں کو اٹھ کر تجھے ڈھونڈتے ہیں
تو ساری رات جگائے رکھتا ہے

انتظار رہتا ہے تیرے آنے کا
یہ جذبہ دل کو بہلائے رکھتا ہے

روٹھ نہ جائے کہیں تو ہم سے
تیرا غم ہمیں رولائے رکھتا ہے

ہے امید ہمیں تیرے آنے کی
یہ گمان دل کو بھائے رکھتا ہے

Rate it:
Views: 510
27 Apr, 2013
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets