اس دنیا سے جب میرا گزر ہو میرے سینے پےاس کاسر ہو دل کی دھڑکنیں ایک ہو جاہیں کسی بات کی نہ ہمیں خبرہو اے کاش کے ایسا ہو جائے پھر وہ کتنا حسیں منظرہو