اس سے زیادہ کہاں چاہتے ہیں آپ کہ دل میں مکاں چاہتےہیں ہمیں تم سے کتنی محبت ہے دنیا پہ کرنا یہ عیاں چاہتےہیں دل کا گلشن ویران پڑھا ہے اس کہ لیے باغباں چاہتےہیں ہمیں ہر کسی سے نفرت ملی آپ جیسا ایک مہرباں چاہتےہیں