اس طرح اپنا وقت گزارتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں اس طرح اپنا وقت گزارتا بوں
پڑوسن کی ساس کی آرتی اتارتاہوں
ان کی جب کوئی چیز بگڑ جاتی ہے
بڑےپیار سےمیں اسے سنوارتا ہوں
ان کی نظروں میںمیرابڑااونچا مقام ہے
آپ سمجھتےہوں گےمیں گپ مارتا ہوں
بہوکئی بار مجھےاشارے کرتی رہتی ہے
اس کی ساس کو کبھی کبھی اشارتاہوں
میرے صحن میں بڑے پھول کھلےہیں
ہر روز دو چاراپنی پڑوسن کو مارتاہوں

Rate it:
Views: 362
16 Dec, 2011