اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم

Poet: اکبر الہ آبادی By: Shaman, Abbottabad

اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم
وصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا

Rate it:
Views: 612
27 Sep, 2021