اس کا روپ۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کا روپ مجھےبہت بھاتا ہے
آنکھوں سےچہرہ ہٹایانہ جاتا ہے
اس کےحسن پر جب نظرپڑتی ہے
دنیا کا ہرچہرہ مجھےبھول جاتاہے
اس روز وقت سےپہلےعیدہو جاتی ہے
جب کبھی وہ میرےسامنےآجاتا ہے
More Friendship Poetry






