اس کی تصویریں ہیں،دلکش تو ہوں گی جیسی دیواریں ہیں ویسا سایہ ہے اک میں ہوں جو تیرے قتل کی کوشش میں تھا اک تو ہے جو جیل میں کھانا لایا ہے