اس کی جو خالہ ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کی جو خالہ ہے
وہ جپتی میری مالاہے
اس کی باجی کہ دل کا
پہلی بار کھولا تالہ ہے
اس کی جو ساس ہے
مشکل سےاسےٹالاہے
مکھانہ کہ پیارنےہمیں
جیتےجی مار ڈالا ہے
آنکھ بہتی رہتی ہے
لگتاہےکوئی پرنالہ ہے

Rate it:
Views: 493
01 Mar, 2012