اس کی نکی سالی

Poet: Anwar Maqsood By: Saadat Amin Satti, abudhabi

اور ہم کو ٹھنڈا میٹہا پالا پہڑا لگتا ہے
جیویں کپاہ میں کٹا کالا پہڑا لگتا ہے

منڈے کھنڈے بے شک ہم کو چاچا تایا کہہ لیں
کڑی اگر کہے لالا پہڑا لگتا ہے

اور ہم کو اس کی نکی سالی چھنگی لگتی ہے
اس کا چپہڑ کدو سالا پہڑا لگتا ہے

Rate it:
Views: 923
11 Sep, 2009