اس کی چلمن دشمن ہے ہماری کتنی بےباک پڑوسن ہےہماری یہ سب ہمسائی کہ دم سےہے جو یہ گلی روشن ہے ہماری پڑوسن کےکریکٹر کے بغیر دنیا میں نہ شان ہے ہماری اس نمونےپہ واری جاؤں اسی سےآن بان ہےہماری