اس کی گلی سے گزرتا ہوں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ بہت موٹا ہو گیا ہے کھاتے کھاتے
تھک گیا ہوں اسے سمجھاتے سمجھاتے
میری باتوں کو اچھی طرح سمجھتا ہے
لگتا ہے اسےعقل آئے گی آتے آتے
میرے بےسرے گانوں سے اسے نفرت ہے
اس کی گلی سے گزرتا ہوں گاتے گاتے
More Funny Poetry






