اس کے دل میں ایک بار رحم تو آیا ہو گا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR NIRPURI, BIRMINGHAM

اس کےدل میں ایک بار رحم تو آیا ہو گا
جب اس نےمیری تصویر کو جلایا ہوگا

میں نےجو محبتوں بھراخط بھیجا تھا
وہ بھی اس کہ قہر سےنابچ پایاہو گا

ہائے میں نےکتنی بڑی بھول کی ہے
ایسا کرنےکہ بعداسےیہ خیال آیاہوگا

Rate it:
Views: 312
03 Nov, 2011